اسلام آباد پاکستانی باسمتی چاول کی یورپ کو برآمد بھارت سے زیادہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ذیشان خانزادہ کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر فیصل جاوید کےممتاز حیدر3 سال قبلپڑھتے رہیں