اسلام آباد پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے: دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کی عزت، حقوق اور سماجی و معاشی ترقی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابقسعد فاروق22 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں