تازہ ترین سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ: پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ 3-3 گول سے برابر ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر 5 پوائنٹس حاصلسعد فاروق11 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں