ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق استنبول میں ہونے والی بات چیت کے دوران
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں دوحا مذاکرات میں طے پانے والے نکات پر

