اسلام آباد·اہم خبریں·تازہ ترین ائیر ڈیفنس سسٹم کی بڑی کامیابی، بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا 3 ہفتے قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق پاکستان نے بھارتی جارحیت کا ایک اور مؤثر جواب دیتے ہوئے بہاولنگر کے قریب بھارتی ساختہ ہیروپ ڈرون کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔