تازہ ترین پی ایس ایل 10، ملتان کی پہلی جیت، لاہور کو 33 رنز سے شکست پاکستان سپر لیگ 10 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دے دی۔ یہ ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں پہلی جیت ہےسعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں