اسلام آباد وزیرداخلہ سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات میں قیدیوں کی واپسی پر اتفاق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی۔ سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدی وطن واپس آئیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کےممتاز حیدر1 سال قبلپڑھتے رہیں