وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں شامل ہے، گرین ہاؤس گیسز میں کمی کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کوپ 29 کے صدر مختار بابایوف سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک نے ماحولیاتی تعاون