اسلام آباد وزیراعظم کا اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل سے بھارتی اشتعال انگیزی پر رابطہ وزیراعظم شہبازشریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے درمیان آج ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنوبی ایشیا کی حالیہ صورتحال پر توجہ مرکوز کی گئی۔ باغیسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں