پاکستان پیپلز پارٹی

پشاور

پشاور میں پیپلز پارٹی کی "صوبہ بچاؤ تحریک” پر ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کیمپ کو آگ لگ گئی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی "صوبہ بچاؤ تحریک" کے دوران حالات کشیدہ ہو گئے، جب ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس کی جانب