بین الاقوامی پاکستان کی حمایت،بھارت نے ترک کمپنی کی سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کر دی بھارت نے ترک کمپنی "جلیبی ایئرپورٹ سروسز انڈیا" کی سیکیورٹی کلیئرنس فوری طور پر منسوخ کر دی ہے۔ یہ فیصلہ قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔سعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں