اسلام آباد ریکوڈک منصوبے میں آئی ایف سی کی 400 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کے لیے ریکوڈک منصوبے میں مزید 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ اسسعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں