لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد نے جنگی حالات میں وار فنڈ کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 10 ملین روپے سے وار فنڈ ‘قائم کر
پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی کے باّعث دونوں ملکوں میں مقیم ایک دوسرے کے شہریوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد واہگہ/اٹاری بارڈر بند کردیا گیا .