قصور پرنسپل غریب کلینر کی ایک ماہ کی تنخواہ ہڑپ کر گیا،جیسے لے سکتے ہو لے لو ،پرنسپل کی دھمکی، قصور کرسچن ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ رائیونڈ کا پرنسپل ذیشان اپنے ماتحت کلینر کی تنخواہ ہڑپ کر گیا،کلینر سے کہا جیسے لے سکتے ہو لے لو،غریب کلینر کی لیبر ڈیپارٹمنٹ قصورغنی محمود قصوری10 مہینے قبلپڑھتے رہیں