تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی محمد خان بھٹی کی نشاندہی پر ان کے گھر سے ایک کروڑ روپے نقد برآمد کئے گئے ہیں،
ق لیگ کی جانب سے چودھری پرویزالہٰی سے مسلم لیگ ہاؤس لاہور کی ملکیت واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ق لیگ سے انحراف کرنے والوں کے خلاف پارٹی