پشاور

پشاور

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریسکیو1122 پشاور نے 117 ایمرجنسیز کے دوران اپنی خدمات پیش کیں۔

ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نوید خان کی سربراہی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور میں 16 روڈ ٹریفک حادثات،94 میڈیکل، 03گولی لگنے یا لڑنے/جھگڑنے کے، 02آگ لگنے کے