سوشل میڈیا پر اسلام آباد پولیس کے خلاف چلانے والی جھوٹی کیمپین کا پردہ فاش ہو گیا اسلام آباد پولیس پر پشتونوں کو ہراساں اور تنگ کرنے کا جھوٹا پراپیگنڈہ
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ ،پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دیا ہے جس کے بعد فتنہ الخورج نے پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان کردیا وفاقی حکومت