اسلام آباد بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں کا فی اضافہ ہوا ہے ،حنا ربانی کھر وزیر مملکت برائے داخلہ حنا ربانی کھرنے مہاجرین کے عالمی دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم یہاں پناہ گزینوں کو عزت دینے کے لیے آئےممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں