تازہ ترین پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے معین ریاض قریشی نامزد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف کے لیے معین ریاض قریشی کو نامزد کر دیا، جبکہ حافظ فرحت عباس ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مقررسعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں