پنجاب اسمبلی کی مذمتی قرارداد

پاکستان

سانحہ سوات پر پنجاب اسمبلی کی مذمتی قرارداد منظور، وزیراعلیٰ سے استعفے کا مطالبہ

پنجاب اسمبلی نے سانحہ سوات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متفقہ مذمتی قرارداد منظور کر لی، جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ