تازہ ترین ،پنجاب لیگ میں 15 کھیلوں کو شامل کیا جائے گا،وزیرکھیل پنجاب وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر سے سپورٹس کے فروغ اور بحالی کے حوالے سے سپورٹس سے وابستہ شخصیات کی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں، ہاکی اولمپئنممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں