اسلام آباد پنجاب ضمنی انتخابات: فوج، رینجرز اور پولیس کی سیکیورٹی تعینات وزارتِ داخلہ نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران فول پروف سیکیورٹی کے لیے پاک فوج، سول آرمڈ فورسز اور پولیس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشنسعد فاروق2 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں