قصور پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا قصور اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر امانت داری سے کام کرنے والے پولیس افسران و اہلکاران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ مستقل بنیادوں پہ جاری رکھا جائے گا، غنی محمود قصوری3 سال قبلپڑھتے رہیں