پولیس اہلکار

اسلام آباد

شادی شدہ خاتون کو ڈرا دھمکا کر نازیبا تصاویر بنوانے والا پولیس اہلکار گرفتار

اسلام آباد: تھانہ آئی میں تعینات پولیس اہلکار کو خاتون کو ڈرا دھمکا کر نازیبا تصاویر بنوانے اوران تصویر کو سوشل میڈیا پرڈالنے کی دھمکیاں دینے کے الزام گرفتار کرلیا