پولیس

تازہ ترین

لیاقت آباد احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 سے زائد رہنماؤں پر مقدمہ درج ،دہشتگردی کی دفعات شامل

راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روزلیاقت آباد میں ہونے والے احتجاج اور جھڑپوں کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے 58 سے زائد مقامی رہنماؤں پر مقدمہ درج کرلیا۔ باغی ٹی وی