پنجاب تیزرفتاربس نے لوڈر رکشہ کو روند ڈالا،ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق جڑانوالہ کے قریب تیزرفتاربس نے لوڈر رکشہ کو روند ڈالا، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 14افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ باغی ٹی وی:جڑانوالہ بے قابو بس لوڈرAyesha Rehmani8 مہینے قبلپڑھتے رہیں