تازہ ترین پاکستان کے پہلے گولڈ میڈلسٹ پہلوان دین محمد انتقال کر گئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے نامور پہلوان دین محمد انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔سعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں