پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ

قصور

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ،عوامی غم و غصہ،حکمران زیر عتاب آنے کا خدشہ

قصور پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہوتے ہی چینی،سبزیاں،پھل گوشت و دیگر ضروریات زندگی کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ،لوگ چوری ڈکیتی و دیگر جرائم کرنے پہ مجبور،حکمران عیاشیوں میں مگن،عوامی غم