اسلام آباد سینیٹ میں ہنگامہ آرائی: پی ٹی آئی کا قائم مقام چیئرمین کے استعفے کا مطالبہ سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے قائم مقام چیئرمین سیدال خان ناصر کے خلاف شدید احتجاج کیا اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ اجلاسسعد فاروق4 دن قبلپڑھتے رہیں