پی ایس بی

اسلام آباد

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز آف انڈیپینڈنٹ سٹیٹس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ احسان مزاری سے بیلاروس کے سفیرآندرے میٹیلٹسا نے ملاقات کی،بیلاروس سفیر نے پاکستان کو کامن ویلتھ گیمز آف انڈیپینڈنٹ سٹیٹس میں شرکت کی دعوت دی، پاکستان