تازہ ترین پاکستان میری ٹائم سکیورٹی نے ڈوبنے والے بھارتی جہاز کے عملے کو بچا لیا پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نےگہرے سمندر میں کامیاب میری ٹائم ریسکیو آپریشن کے دوران ڈوبنے والے ہندوستانی جہاز پر سوار عملے کے 12 افراد کو بچا لیا۔ باغی ٹیAyesha Rehmani1 سال قبلپڑھتے رہیں