رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے پارٹی کی جڑوں کو ہلادیا،سوشل میڈیا کے ذریعے اداروں کی تضحیک کی جاتی ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ مفتی عبدالشکور کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غلیظ اور گندی مہم چلارہی ہے۔ باغی ٹی وی:

