تازہ ترین نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کا کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی آج نیب میں طلب قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا۔ Ayesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں