اسلام آباد اڈیالہ کی بلی اور بابا کوڈا اکاؤنٹس علیمہ خان کے بیٹے چلاتے تھے،شیر افضل مروت رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر سرگرم اکاؤنٹس ”اڈیالہ کی بلی“ اور ”بابا کوڈا“ دراصل علیمہ خان کے بیٹے چلا رہے تھے۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں