اسلام آباد وزیراعظم کی قیادت میں نئے ڈیمز کی حکمت عملی بن گئی، عطا تارڑ کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ کی حمایت سے نئے ڈیم بنانے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ پروگرامسعد فاروق15 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں