قصور تھانہ راجہ جنگ کی حدود میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تیز قصور تھانہ راجہ جنگ کی حدود میں موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں معمول،پولیس چوکی اوراڑہ کے قریب وارداتیں معمول بن گئی،دیہاتی سے گاؤں کے قریب سے ڈاکو موٹر سائیکل چھینغنی محمود قصوری12 مہینے قبلپڑھتے رہیں