کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام کی صورتحال ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ایمبولینس پھنس گئیں،
کراچی میں آج 13 ستمبر بروز جمعہ 8 ربیع الاول کو چپ تعزیے کے جلوس نکالے جائیں گے، جس کے لئے ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک پلان جاری کردیا

