بین الاقوامی اے آئی کیمرے نے 10 سال سے مفرور ملزم کو ڈھونڈ نکالا بھارتی شہر بنگلورو میں پولیس نے اے آئی سے چلنے والی چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دس سال سے مفرور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔سعد فاروق8 مہینے قبلپڑھتے رہیں