اسلام آباد چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔سعد فاروق2 دن قبلپڑھتے رہیں