چینی سفارت خانہ

CPEC
اسلام آباد

چینی سفارتخانے کی اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی ٹیمز بھیجنے کی خبروں کی تردید

پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی ٹیمز پاکستان بھیجنے کی خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سفارتخانے نے تصدیق کی