بین الاقوامی 35 افراد کو کچلنے والے شخص کو سزائے موت چین کی ایک عدالت نے جنوبی شہر ژوہائی میں تیز رفتار گاڑی لوگوں پر چڑھا کر 35 افراد کو ہلاک کرنے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی۔سعد فاروق10 مہینے قبلپڑھتے رہیں