اسلام آباد پاک فضائیہ کی بھارت سے جھڑپ میں کارکردگی قابل ستائش، چینی ایئر چیف کا اظہارِ تحسین چینی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف جنرل وانگ گانگ نے پاک فضائیہ کی حالیہ بھارت سے جھڑپ میں شاندار کارکردگی کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل وانگسعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں