انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں تفتیشی افسر نے مبینہ کالعدم بی ایل اے کے 4 کارندوں کو شناخت کرلیا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سندھ کے دورے پر ہیں، دورہ کراچی کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی قونصل خانے کا بھی دورہ کیا ہے وفاقی وزیرداخلہ محسن