اسلام آباد احسن اقبال چین روانہ، سی پیک فیز ٹو کے مستقبل پر غور ہوگا وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ اجلاس 26 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ روانگیسعد فاروق3 دن قبلپڑھتے رہیں