ڈاکؤوں کا دھاوا

قصور

7 ڈاکوؤں کا زمیندار کے گھر دھاوا ،نقدی،طلائی زیورات،موبائل و موٹر سائیکل لوٹ کر فرار

قصور زمیندار کے گھر میں 7 ڈاکوؤں کا دھاوا ،یرغمال بنا کر نقدی،موبائل فونز،طلائی زیورات اور موٹر سائیکل لوٹ کر فرار،علاقے میں خوف و ہراس تفصیلات کے مطابق ضلع قصور