Tag: ڈاکو
کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنے والے 6 اسمگلر زگرفتار
رحیم یارخان : پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنے والے 6 اسمگلر گرفتار کرلیے ۔ باغی ٹی وی: پولیس ...باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنیوالے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
شاہدرہ ٹاؤن جادہ گھاٹی بند روڈ کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے مابین مقابلہ ہواہے شاہدرہ ٹاون پولیس نے چار مشکوک افراد ...راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی
راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مشکوک افراد کو رُکنے کا اشارہ کرنے پر 6 ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ باغی ٹی ...اسلام آباد:ڈاکوؤں نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو بیٹے سمیت گولیاں مار کر شہید کر ...
اسلام آباد: ڈاکوؤں کے پے در پے واروں سے شہری جان سے ہاتھ دھونے لگے ہیں, ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران پولیس ...جیب میں پیسے کم کیوں؟ ڈاکو سگریٹ لے کر فرار
جیب میں پیسے کم کیوں؟ ڈاکو سگریٹ لے کر فرار ہو گئے، شہری مقدمہ درج کروانے تھانے پہنچ گیا واقعہ پنجاب کے ...محسن نقوی کاکچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا ...رحیم یار خان، آپریشن کے دوران دو پولیس اہلکار شہید،تین ڈاکو ہلاک
کچے کے علاقہ میں اپریل میں پنجاب حکومت نے آپریشن شروع کیا تھا، ہفتہ قبل وزیراعلی نے بتایا کہ پنجاب کی حدود ...پولیس وین لوٹنے کے بعد ڈاکوؤں کا اہلکاروں پر بدترین تشدد
گوجرانوالہ: تھانہ کوٹ لدھا کے علاقہ تھابل دوچھہ میں ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹنے کے بعد اہلکاروں کو بدترین تشدد کا ...گھر میں گھسنے والے چھ ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے گھر میں گھسنے والے چھ ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا ہے پولیس نے دعویٰ ...ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی
پڈ عیدن: ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ باغی ٹی وی : پولیس کے مطابق تھارو ...