قصور ایک روزہ فری آئی کیمپ میں سیکنڑوں مریضوں کا مفت چیک اپ قصور موضع اٹھیل پور میں خدمت کمیٹی کے زیر اہتمام لگائے گئے آئی کیمپ میں سینکڑوں مریضوں نے مفت چیک اپ کروایا اور ادویات حاصل کیں،مریضوں کی ڈاکٹرز و خدمتغنی محمود قصوری3 سال قبلپڑھتے رہیں