بین الاقوامی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا: اسحاق ڈار نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔سعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں