بین الاقوامی مصر کا ڈبلیو ایس ایف سے عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی عمر کی تصدیق کا مطالبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے کہا ہے کہ مصری اسکواش حکام نے عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی عمر پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ڈبلیوصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں