بین الاقوامی بھارت میں کبوتروں پر لائٹس باندھنے کی شرارت، دو نوجوان گرفتار بھارتی ریاست اترپردیش میں کبوتروں پر ایل ای ڈی لائٹس باندھ کر انہیں ڈرون ظاہر کرنے کی شرارت پر پولیس حرکت میں آ گئی اور دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔سعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں